لاہور بار ایسوسی ایشن کا سانحہ بارہ مئی کے خلاف مذمتی اجلاس

ہفتہ 12 مئی 2018 23:42

لاہور۔12 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2018ء) لاہور بار ایسوسی ایشن کا سانحہ بارہ مئی کے خلاف مذمتی جنرل ہاوس کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ملزمان کو کیفرکرادر تک پہنچانے کیلئے قرارداد منظور کی گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور بار کا جنرل ہاوس اجلاس صدر لاہور بار ملک ارشد کی سربراہی میں منعقد کیا گیا۔اجلاس میں وکلاء نے بارہ مئی کے شہد ہونے والے وکلاء کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کی یقینی دہنی کروائی اور کہا کہ ملک کیلئے وکلاء اپنی جانوں کے نذرانے دیتے رہیں گئے۔اجلاس میں جنرل سکیرٹری لاہور بار فراز لون ،سیکرٹری ملک سلیل مرشد سمیت وکلا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :