وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا 3 رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا

ہفتہ مئی 23:44

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 مئی2018ء) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا 3 رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کیلئے جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس طارق اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بنچ تشکیل دیدیا ہے جو کل 14 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔اس سے پہلے طلال چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ جسٹس اعجاز افضل خان کی ریٹائرمنٹ کے باعث تحلیل ہوگیا تھا۔