عوام کوسستے داموںمعیاری اورسستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کویقینی بنایا جائے گا۔ اے سی

اتوار 13 مئی 2018 01:50

گو جرانوالہ۔ 12مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے لئے ہرممکن کوشش کی جائے گی۔ عوام کوسستے داموںمعیاری اورسستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کویقینی بنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار اسسٹنٹ کمشنرفیصل عباس مانگٹ نے اے سی آفس وزیرآباد میں رمضان بازار کے سلسلہ میںمارکیٹ کمیٹی،میونسپل کمیٹی،تنظیم تاجراں،دوکان داروںکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرمحمدالیاس چوہان، محمدشبیر وڑائچ،محمدآصف ودیگر نے بھی خطاب کیا۔اے سی نے ہدایات جاری کیں کہ رمضان بازار میں اشیائے خودونوش کی قیمت بازار سے کم ہونی چاہیئں۔

متعلقہ عنوان :