شمالی کوریا نے ایٹمی تنصیبات کے خاتمے کا اعلان کردیا

اتوار 13 مئی 2018 02:00

پیانگ یانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) شمالی کوریا نے ایٹمی تنصیبات کے خاتمے کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

پیانگ یانگ میں سرکاری میڈیا سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایٹمی تنصیبات کو23 سے 25 مئی کے درمیان ختم کردیا جائے گا،امریکی اور جنوبی کوریا کے صحافیوں کو بھی اس عمل کی رپورٹنگ کی دعوت دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :