ہالی ووڈکرائم ڈرامہ فلمW ’گوٹی‘‘کا نیا ٹریلر جاریکردیاگیا

رینڈل ایمٹ کی پروڈیوز کردہ یہ فلم 15جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

اتوار مئی 11:10

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) حقیقی واقعے کے گرد گھومتی ہالی ووڈ بائیو گرافیکل کرائم ڈرامہ فلم ’گوٹی ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

کیون کونولی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک میں رہنے والے جان گوٹی نامی جرائم کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اور اس کے بیٹے کے گرد گھو م رہی ہے۔۔فلم کی کاسٹ میں جان ٹریوولٹا،کیلی پریسٹن،اسٹیسی کیچ،اسپینسر لوفرانسو،لیو روسی اور ولیم ڈیمیو سمیت دیگر شامل ہیں۔رینڈل ایمٹ کی پروڈیوز کردہ یہ فلم 15جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :