سعودی خواتین ڈرائیورز کیلئے ہائی وے پرنئے ٹریفک ہدایتی بورڈ ز آویزاں

اتوار 13 مئی 2018 11:10

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2018ء) ہائی وے پولیس نے مختلف شاہراہوں پر نئے ٹریفک ہدایت بورڈ نصب کئے ہیں جن میں پہلی مرتبہ خواتین ڈرائیوروں کو مخاطب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا میں نئے بورڈ کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔ نئے بورڈ میں ’’اخی السائق، اختی السائقہ‘‘ لکھا گیا ہے۔ یعنی

متعلقہ عنوان :