سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد ( آج ) سہ پہر دوبارہ شروع ہوگا

اتوار مئی 11:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ( پیر کو) سہ پہر تین بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کریں گے۔ اجلاس میں بجٹ2018-19ء پر بحث کی جائے گی جبکہ دیگر قومی امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :