سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس (آج)دوپہر پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

اتوار 13 مئی 2018 11:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس آج( پیرکو) ساڑھے 12 بجے دن پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سینیٹر سلیم ضیاء، سینیٹر آغا شہباز درانی، سینیٹر مرزا محمد آفریدی، سینیٹر سید محمد صابر شاہ، سینیٹر اشوک کمار ، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر اسلام الدین شیخ، سینیٹر بسم اللہ خان تنگی، سینیٹر ہدایت اللہ خان، سینیٹر احمد خان، سینیٹر خوش بخت شجاعت اور سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :