نیہا دھوپیا کاانگد بیدی کے ساتھ شادی پر نیک خواہشات کے لئے مداحوں سے اظہار تشکر

اتوار 13 مئی 2018 11:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے ٹی وی و فلم اداکار انگد بیدی کے ساتھ شادیپر نیک خواہشات کے لئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نیہا دھوپیا نے انسٹاگرام پر ٹی وی و فلم اداکار انگد بیدی کے ساتھ شادی پر نیک خواہشات کے لئے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیملی، تمام دوستوں، عزیز و اقارب اور مداحوں کی بے حد محبت اور نیک خواہشات پر شکرگزار ہیں۔

متعلقہ عنوان :