رائیونڈ میں سڑک کی تعمیر کا معاملہ، نیب نے نواز شریف کو طلب کر لیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 13 مئی 2018 12:34

رائیونڈ میں سڑک کی تعمیر کا معاملہ، نیب نے نواز شریف کو طلب کر لیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13مئی ۔2018ء) رائیونڈ میں سڑک کی تعمیر کے معاملے پر نیب نے نواز شریف کو طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے نواز شریف کو ایک بار پھر طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

رائیونڈ روڈ سڑک کی تعمیر کے معاملے پر نیب نے سابق وزیراعظم کو 20مئی کو طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق نیب نے نواز شریف کیلئے سوالنامہ تعمیر کر لیا ہے