گوانگ زو میں بین الاقوامی تجارتی نمائشاکتوبرمیں ہوگی، متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع

اتوار مئی 12:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) چین کے شہرگوانگ زو میں بین الاقوامی تجارتی نمائش رواں سال اکتوبرمیں منعقدہوگی۔

(جاری ہے)

کینٹن فئیرکے تیسرے مرحلے میں ’’چائناامپورٹ اینڈایکسپورٹ فیئر‘‘ کے نام سے بین الاقوامی نمائش میں ان ڈورو آوٹ ڈورکھلیوں کاسامان اوردیگرمتعلقہ مصنوعات، ہاوس ہولڈ ٹریننگ آلات، سپورٹس نیٹس ، واٹر اورکھیلوں کادیگر سامان اورمصنوعات نمائش کیلئے پیش کی جائیںگی۔اس نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :