میکسیکوکے شہرلیان میں لیدر،فٹ وئیرز، ٹیکسٹائل فرنیچر، مشینیری اوردیگراشیاء کی بین الاقوامی نمائش 23 مئی سے شروع ہوگی، کئی پاکستانی کمپنیوں کی شرکت کی متوقع

اتوار 13 مئی 2018 12:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) میکسیکوکے شہرلیان میں لیدر، فٹ ویئر، ٹیکسٹائل فرنیچر، مشینیری اوردیگراشیاء کی بین الاقوامی نمائش 23 مئی سے شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

تین روزتک جاری رہنے والی نمائش میں لیدر، فٹ ویئر، ٹیکسٹائل، فرنیچر، مشینیری اورٹیکسائل مصنوعات بنانے والی کمپنیاں اپنی مصنوعات کوعالمی خریداروں کے سامنے پیش کریں گی۔ نمائش میں کئی پاکستانی کمپنیوں کی شرکت کی متوقع ہے۔