افغانستان اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ 14 سے 18 جون تک بنگلور میں کھیلا جائے گا

اتوار 13 مئی 2018 13:10

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2018ء) افغانستان اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ 14 سے 18 جون تک بنگلور میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ 14 سے 18 جون تک بنگلور میں کھیلا جائے گا جو افغانستان کا انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلا ٹیسٹ ہو گا۔

متعلقہ عنوان :