کامیڈی فلم ’’ہائی جیک ‘‘ کی عکسبندی مکمل

اتوار 13 مئی 2018 13:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) بالی وڈ کامیڈی فلم ’’ہائی جیک ‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اکرش کھرانہ کی کامیڈی فلم ’’ہائی جیک ‘‘ کے 30روزہ شیڈول کی عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے جس میں اداکار سومیت ویاس، منترا اور سونالی سیگل نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، فلم رواں سال 18مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :