رمضان المبارک میں یوٹیلٹی سٹورز اتوار کے روز بھی کھلے رکھنے کی ہدایت

اتوار 13 مئی 2018 14:00

سرگودھا۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اتوار کے روز بھی تمام یوٹیلٹی سٹورز کھلے رکھنے کی ہدایت جاری کی ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں تمام یوٹیلٹی سٹورز کے افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ اتوار کے روز یوٹیلٹی سٹورز پر روز مرہ استعمال کی اشیاء کی فروخت کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :