سٹیج ڈرامہ ’’شالیمار چیمپئن‘‘ کی شالیمار تھیٹر میں نمائش جاری

اتوار 13 مئی 2018 14:00

لاہور۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء)مصنف و ہدایتکارڈاکٹر اجمل ملک کا سٹیج ڈرامہ ’’شالیمار چیمپئن‘‘ کی شالیمار تھیٹر میں نمائش جاری ہے۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں حامد رنگیلا‘ گڈوکمال‘ ساجدپیارا‘ شجرعباس‘مختار چن‘ انیشاء خاں‘ شیزہ بٹ‘آفرین‘ مدھو‘حنا شیخ کے علاوہ دیگر شامل ہیں۔