دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

اتوار 13 مئی 2018 14:20

لاہور۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی‘دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد44300 کیوسک اور اخرج 40000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد38400 کیوسک اور اخراج38400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد37000کیوسک اور اخراج42600 کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 19900کیوسک اور اخراج10000کیوسک‘جناحبیراج میں پانی کی آمد58200 کیوسک اور اخراج 55700کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد43300کیوسک اوراخراج 38900کیوسک، تونسہ بیراج میںپانی کی آمد55400کیوسک اور اخراج49900 کیوسک، پنجند میں آمد4200 کیوسک، اور اخراج کوئی نہیںکیوسک،گدو آمد37200 کیوسک اور اخراج35600 کیوسک، سکھرمیں آمد31400 کیوسک اور اخراج10100 کوٹری میں آمد5100 کیوسک اور اخراجکوئی نہیں تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ، پانی کی موجودہ سطح1386.72 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.007 ملین ایکڑ فٹ‘ منگلاڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1092.30فٹ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.243 ملین ایکڑ فٹ‘ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ‘ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل اتوار کی صبح 6 بجے کی ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :