محترمہ بے نظیربھٹوشہیدمیڈیکل کالج کاپہلاکانووکیشن 15 مئی کو کشمیرہلٹن ہال میں منعقد ہوگا

اتوار مئی 15:00

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) محترمہ بے نظیربھٹوشہیدمیڈیکل کالج کاپہلاکانووکیشن 15 مئی بروز منگل دن 10 بجے کشمیرہلٹن ہال میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

صدرآزاد جموں و کشمیر سردارمحمدمسعود خان ایم بی بی ایس ڈاکٹرصاحبان میں میڈل اور ڈگریاں تقسیم کریں گے۔ کانووکیشن میںوزراء حکومت، ممبران اسمبلی،، بیورو کریٹس ، ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کرنے والے طلباء وطالبات ، ان کے والدین اور سول سوسائٹی کومدعوکیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :