ہدایت کار اقبال عسکری ’’کرنی دی بھرنی‘‘ کی شوٹنگ رمضان المبارک میں شروع کریں گے

اتوار 13 مئی 2018 16:20

لاہور۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) ہدایت کار اقبال عسکری رمضان المبارک میں نئی فلم ’’ کرنی دی بھرنی ‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز کر دینگے ،ْ فلم کے رائیٹر جھنڈی خان نے سکرپٹ مکمل کر لیا۔

(جاری ہے)

اقبال عسکری نے بتایا کہ قبل ازیں وہ پنجابی فلم ’’ جواریا ‘‘ مکمل کر چکے ہیں۔ اس فلم کی نمائش عیدالفطر کے بعد متوقع ہے۔ نئی فلم کرنی دی بھرنی کے لئے ابھی کاسٹ کو فائنل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :