فنکاروں کو بڑھاپے کیلئے کچھ جمع کرنے کی منصوبہ بندی ضرور کرنی چاہیے، عطاء محمد خان

اتوار 13 مئی 2018 16:20

لاہور۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) لاہور آرٹس کونسل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن (ر) عطاء محمد خان نے کہا ہے کہ ہمارے فلم ،ْ تھیٹر اور ٹی وی فنکاروں کو اپنے عروج کے دور میں بڑھاپے اور آئندہ کیلئے کچھ جمع کرنے کی منصوبہ بندی ضرور کرنی چاہیے، بڑھاپے میں مالی کمزوری ،ْ بیماری اور حکومتی وظیفوں کے مطالبے اچھے فنکار کے مقام کے منافی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ضرورت مند فنکاروں کی مالی امداد کا فرض بہرحال ادا کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :