لاہور آرٹس کونسل کے چیئرمین توقیر ناصر کی تقریب پذیرائی میں بدنظمی

اتوار 13 مئی 2018 16:20

لاہور۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) نامور اداکار اور لاہور آرٹس کونسل کے چیئرمین توقیر ناصر کی تقریب پذیرائی ادبی بیٹھک میں بدنظمی کا شکار ہو گئی۔

(جاری ہے)

ناکامی کی وجہ تقریب کا اچانک انعقاد اور انتظامات کا نہ ہونا تھا۔ کوئی قابل ذکر اداکار توقیر ناصر کی تقریب پذیرائی میں شریک نہ ہو سکا جبکہ توقیر ناصر خود بھی صورتحال سے ناخوش نظر آئے۔

متعلقہ عنوان :