اداکارہ مدیحہ گوھر مرحوم کی رسم چہلم 15مئی کو ہوگی

اتوار 13 مئی 2018 16:20

لاہور۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) اجوکاتھیٹر کی بانی و چیئرمین اور ٹی وی اداکارہ مدیحہ گوھر مرحوم کی رسم چہلم 15مئی کو ان کی رہائش گاہ پر ہوگی، مدیحہ گوھر گزشتہ ماہ کینسر کے عارضہ کی وجہ سے لاہور میں انتقال کر گئی تھیں،ان کی رسم چہلم کے موقع پر قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :