بہاریہ شجر کاری مہم ،محکمہ جنگلات نے ریکارڈ مدت میں ساڑھے نو لاکھ سے زائد پودے لگا دیئے
اتوار 13 مئی 2018 16:30
(جاری ہے)
کنزرویٹر فاریسٹ راولپنڈی سائوتھ سرکل ثاقب محمود نے آفیشل نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے کہاکہ محکمہ جنگلات درختوں کی افادیت اجاگر کرنے کے سلسلہ میں کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر قدرتی حسن کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی آسودگی کو بھی برقرار رکھا جا سکتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ ملک میں جنگلات میں اضافے کا ہدف صرف حکومت پورا نہیں کر سکتی ا س مقصد کے لیے زندگی کے ہر شعبہ سے وابستہ افراد کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ۔انہوں نے کہاکہ راولپنڈی سائوتھ سرکل نے بہاریہ شجر کاری مہم کے دوران سرکاری جنگلات ،دیگر سرکاری و دفاعی ادارہ جات اور نجی زمینوں پر پودے لگانے کاکام کیاجو کہ جون تک جاری رہے گا ۔انہوںنے کہاکہ سائوتھ سرکل میں مقررہ ہدف سے زائد پودے لگائے جائیں گے اور ا س مقصد کے لیے تمام متعلقہ ڈی ایف اوز اور دیگر افسران کو پہلے ہی ہدایات جاری کی جا چکی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.