کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین زکریا ایکسپریس میں نامعلوم افراد نے رحیم یار خان اسٹیشن کے قریب تین مسافروں کو نشہ ٰآور جوس پلاکرلوٹ لیا

اتوار مئی 16:50

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین زکریا ایکسپریس میں نامعلوم افراد نے رحیم یار خان اسٹیشن کے قریب تین مسافروں کو نشہ ٰآور جوس پلاکرلوٹ لیا ۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تینوں افراد کو ٹرین سے اتار کر ابتدائی طبی امداد کے بعد شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان منتقل کردیا جہاں ڈاکٹر ان کو ہوش میں لانے کی کوشش کررہے ہیں ۔