میاں محمد نعیم پنجاب یونٹی بورڈ کے چیئر مین منتخب

اتوار 13 مئی 2018 17:20

لاہور۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) صوبہ پنجاب کے حقوق کے تحفظ اور مفادات کی محافظ سیاسی و سماجی تنظیم (پنجاب یونٹی بورڈ) کے ممبرز کا اجلاس بورڈ کے ہیڈ آفس فروز پور روڈ اچھرہ لاہور میں چودھری محمد عابد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں صوبے کے حقوق و مفادات کے تحفظ کے حوالہ سے دیگر کئی ایک اہم فیصلوں کے علاوہ متفقہ طور پر سینئر سماجی و سیاسی رہنما میاں محمد نعیم کو پنجاب یونٹی بورڈ کا مرکزی چیئرمین منتخب کر لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :