ممبئی معاملے پر چوہدری نثار کا بیان حب الوطنی اور حقائق پر مبنی ہے ،ْماروی میمن

اتوار مئی 17:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی رہنما اور بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ ممبئی معاملے پر چوہدری نثار کا بیان حب الوطنی اور حقائق پر مبنی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں ماروی میمن نے کہاکہ دفاع ووطن کیلئے اپنے حلف پر ثابت قدمی دکھانا ،ْپرچم کیلئے اصل دشمن کیخلاف ہمت کرکے اٹھنا ہی حب الوطنی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ممبئی معاملے پر چوہدری نثار کا بیان حب الوطنی اور حقائق پر مبنی ہے ۔انہوںنے کہاکہ اس معاملے پر دوسرے خاموش ہیں لیکن کم ازکم میں نہیں، چوہدری نثار دھرتی کے سپوت ہیں