وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاوادی نیلم میں پل گرنے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اتوار مئی 17:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وادی نیلم میں پل گرنے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وادی نیلم حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور ریسیکو کارروائیوں کے سلسلے میں تمام ممکنہ معاونت فراہم کر نے کی ہدایت کی ہے ۔