کندھ کوٹ میں مسافر کوچ الٹ گئی، 25 مسافر زخمی

اتوار مئی 18:20

کندھ کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) کندھ کوٹ میں مسافر کوچ الٹنے سے 25مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کی شکار مسافر کوث مانسہرہ سے کراچی جارہی تھی۔

(جاری ہے)

اتوار کو زورگڑھ کے مقام پرٹریکٹر ٹرالی کو بچاتے ہوئے مانسہرہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :