پاکستان کی نامور اداکارہ بابرہ شریف کی دکان پر قبضہ،قبضہ چھوڑانے کیلئے اداکارہ نے عدالت سے رجوع کرلیا

اتوار مئی 18:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) پاکستان کی نامور اداکارہ بابرہ شریف کی دکان پر قبضہ،قبضہ چھوڑانے کیلئے اداکارہ نے عدالت سے رجوع کرلیا،بابرہ شریف کی ایم ایم عالم روڈ پر دکان ہے جو انہوں نے ایک جیولر کو کرایے پر دی ہے لیکن گزشتہ سات ماہ سے دکاندار دکان کا کرایہ بھی نہیں دے رہا اور نہ دکان خالی کررہا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے سول کورٹ میں دعویٰ دائر کردیا ہے۔جبکہ دوسری جانب عدالت نے جیولر کو سات ماہ کا کرایہ ادا کرنے اور دکان فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :