زیادہ نوجوان چینی صارفین ملکی برانڈز کو ترجیح دیتے ہیں

اتوار 13 مئی 2018 18:20

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مئی2018ء) نوجوان چینی صارفین ملکی برانڈوں کے پرستار بنتے جارہے ہیں اور غیرملکی مصنوعات سے منہ موڑ رہے ہیں۔ ایک عوامی جائزے کے مطابق نوجوان چینی خریداروں کا 90فیصد سے زیادہ ملکی ساختہ گھریلوں سامان کے برانڈز کو ترجیح دیتا ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ دہائی میںچین کی خوراک ، مشروبات ا ور ذاتی دیکھ بھال کے برانڈوں کا مارکیٹ حصہ 3.3فیصد کے اضافے سے 70فیصد ہوگیا ہے۔ یہ بات عالمی انفارمیشن ، ڈیٹا اور ناپنے والی کمپنی نائلسن نے بتائی ہے۔مزید براں یہ راغنی کے غیر ملکی مصنوعات سپریر ہیں چینی نوجوانوں نے بدریج ترک کردی ہے۔ سمارٹ فون مارکیٹ اس کی ایک زبردست مثال ہے۔

متعلقہ عنوان :