وزیراعظم کا وادی نیلم حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اتوار 13 مئی 2018 18:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وادی نیلم میں پل گرنے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اتوار کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وادی نیلم حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔