ہائیکورٹ میں وی سی سرگودھا یونیورسٹی کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت (۱ٓج )ہوگی

اتوار مئی 18:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) لاہورہائیکورٹ میں وائس چانسلرسرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر اشتیاق احمدکی تقرری چیلنج کرنے کے کیس کی سماعت ۱ٓج (پیر ) کو ہو گی جس میں فریقین کے وکلاء حتمی دلائل پیش کریں گے۔

(جاری ہے)

فاضل عدالت کی جانب سے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھی مکمل ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوکر وضاحت کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔