چنا ر فر ی ڈائیلا ئسز سنٹر بھمبرآزادکشمیرکے حوالے کھاریاں کے مقام پر چیئر یٹی ڈنر کا اہتما م

چیئر یٹی ڈنر میں اہلیا ن کھاریاں کی جا نب سے نا کارہ گر دوں کے مر یضوں کیلئے 15لا کھ رو پے کے عطیا ت

اتوار 13 مئی 2018 18:20

بھمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مئی2018ء) چنا ر فر ی ڈائیلا ئسز سنٹر بھمبرآزادکشمیرکے حوالے کھاریاں کے مقام پر چیئر یٹی ڈنر کا اہتما م ،چیئر یٹی ڈنر میں اہلیا ن کھاریاں کی جا نب سے نا کارہ گر دوں کے مر یضوں کیلئے 15لا کھ رو پے کے عطیا ت ،ڈنر میں عوام علاقہ کی کثیر تعداد میں شر کت ، تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر آزادکشمیرکی معرو ف NGOچنا ر فری ڈا ئیلائسز سنٹر کے حوالے سے کھا ریاںعلاقہ پا کستا ن میںایک چیئر یٹی ذنر کا اہتما م کیا گیا جس میںاہلیا ن کھا ریاں سمیت گر دو نواح کے علاقوں سے بھی عوام کی کثیر تعداد نے شر کت کی تقر یب میں مو جود شر کاء نی15لا کھ رو پے کے عطیا ت دئیے چیئر یٹی ڈنر سے قائمقام صدر چو ہدری عتیق الر حمن برسالو ی ،سابق MPAعامر عثما ن عادل ،صدر کینٹ بو رڈ کھا ریاں چو ہدری خو رشید احمد ،ممبر کینٹ بو رڈ کھا ریاں چو ہدری نصیر احمد ،کر نل (ر) غلا م احمد ،ملک زا ہد حسین مو ئیل ،جنر ل سیکر ٹر ی را جہ التما س خا ن اورپرو فیسر محمد اصغر شاد نے خطا ب کیامقررین نے کہا کہ آج کی شام چنا ر فر ی ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر کے نا م کی جا تی ہے اور ہم سب ملکر اس با ت کا عزم کر تے ہیں کہ اس NGOکیلئے اپنی تما م تر صلا حیتوں کو نا کا رہ گر دوں کے مر یضوں اور ہیپا ٹا ئٹس جیسے مرض کے خا تمے کیلئے صر ف کر یں گے بھمبر جیسے علاقے میں نہ صرف ضلع بھمبر بلکہ علاقہ پا کستا ن سے بھی گر دوں کے مریضوں کا فر ی علا ج کیا جارہا ہے اس سنٹر کے بارے میں سنا تو لگا کہ یہ ایک خو اب سنا رہے ہیں کیو نکہ خد مت خلق کا ایسا سمندر بھمبر جیسے علاقہ میں ڈا ئیلا ئسز کے مر یضوں کی آبیاری کر رہا ہے یقین نہیں ہو تا تھا لیکن جب وہاں جا کر خود دیکھا تو اس چیز کا شدت سے احسا س ہوا کہ ہم سے دیر ہو گئی کسی مر یض کو فر ی دوائی تو دی جاسکتی ہے لیکن اس کے لیب ٹیسٹ ،علا ج ،چیک اپ ،انجکشن فر ی سمیت مر یض کو پک اپنڈ ڈرا پ بھی فر ی دی جا رہی ہے یہ واقعی ایک خواب ہے جو چنا ر فر ی ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر والے اس کی تعبیر کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم اس ادارہ کی نہ ممبر بنیں گے بلکہ اس ادارہ کیلئے دن را ت محنت کر یں گے اور انشا اللہ یہ ادارہ دن دو گنی رات چگنی تر قی کر ے گا اور خد مت کایہ سلسلہ رواں دوان رہے گا ہم دن میں کتنے پیسے خود کو بڑا دیکھا نے میں فضو ل ضا ئع کر دیتے ہیں لیکن کبھی یہ نہیں سو چا کہ ہماری یہ فضو ل خرچی کسی کے زند گی بھی بچا سکتی ہے آج ہم اس با ت کا عہد کر تے ہیں کہ ہم اب اپنی رقم کا ایک حصہ چنا ر فر ی ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر کے لئے مختص کر یں گے قائمقام صدر چو ہدری عتیق الرحمن برسا لو ی نے خطا کر تے ہو ئے کہا کہ میں شکر یہ ادا کر تا ہوں اہلیا ن کھاریاں کا جنہوں نے چنا ر فری ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر کے لئے اپنا قیمتی وقت وقف کیا بیماری ایک آزما ئش ہے اصل کا م دنیا میں محل بنا نا نہیں بلکہ جنت میں جھو نپڑا بنا نا ہے مر یضوں کا ہم سب پر حق ہے گر دو ں کا مرض عام ہو چکا ہے گر دوں کے مر ض سے بچنے کیلئے احتیا طی تد ابیر انتہا ئی ضروری ہے اور اس مر ض میں مبتلا مر یضوں کا خیا ل اور ان کا بروقت علاج معالجہ انتہا ئی ضروری ہے چنا ر فری ڈا ئیلا ئسز سنٹر بھمبر گر دوں کے مریضوں کی خد مت کر رہا ہے جس کا بڑا سہرا ڈونر حضرا ت کو جا تا ہے جن کے تعاون سے مہنگے تر ین مر ض کا علا ج آج بھمبر میں ممکن ہے تما م ڈونرز اور نئے شا مل ہو نے والے ممبران چیر ٹی کیلئے دن رات کا م کر یں گے اللہ تعالیٰ نے اس کا اشر ف المخلو قات بنا کر بھیجا تا کہ ایک دوسرے کے کا م آسکیں اس تنظیم کا پیغام دور دور تک پہنچا نے کی ضرورت ہے دکھی انسا نیت کی خد مت سب سے ارفع کا م ہے پا کستا ن میں غیر صحتمندا نہ ما حو ل کی وجہ سے بد قسمتی سے گردوں کے نا کا رہ ہو نے کا مر ض خطر نا ک طریقہ سے پھیل رہا ہے جس کے اسبا ب کی رو ک تھا م بھی ضروری ہے

متعلقہ عنوان :