آرمی چیف کا ہاکی اولمپئن منصور احمد کے انتقال پر اظہار افسوس،منصور احمد کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار

اتوار مئی 18:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی اولمپئن منصور احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور منصور احمد کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ((آئی ایس پی آر)) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہائی اولمپیئن منصور احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور منصور احمد کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔