جعلی چیک دینے پر2 زمینداروں کیخلاف مقدمات درج

اتوار 13 مئی 2018 18:50

عارف والا۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) لاکھوں روپے مالیت کے جعلی چیک دینے پر2 زمینداروں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 57/5.

(جاری ہے)

Lکے رہائشی محمد ناصر نے ٹریکٹر اور فصل گندم کے عوض14 لاکھ روپے کی2جعلی چیک دینے پر زمیندار سجاداحمد کے خلاف اور جیونشاہ کے رہائشی طاہر محمود نی111000 روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر زمیندار محمدانور سکنہ بہاولنگر کے خلاف تھانہ مقدمات درج کرادیئے۔

متعلقہ عنوان :