مستونگ میں فائرنگ ایک شخص جا ں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا پولیس

اتوار 13 مئی 2018 18:50

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) بلوچستان کے علا قے مستونگ ڈبل روڈپر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص جا ں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق اتوار کو مستونگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائر نگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا پولیس کو اطلا ع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ کر لا ش او ر زخمی کو فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہا ں ضروری کاراوئی کے بعد لا ش کو ورثاء کے حوالے کردی جبکہ زخمی کو طبی امداد دی جاری ہے فائرنگ کی وجہ پرانی دشمنی بتائی گئی ہے پولیس نے علا قے کی ناکہ بندی کر کے ملز ما ن کی تلا ش شر وع کردی ہے۔