نیہا دھوپیا کاانگد بیدی کے ساتھ شادی پر نیک خواہشات کیلئے مداحوں کا شکریہ

اتوار مئی 18:50

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے ٹی وی و فلم اداکار انگد بیدی کے ساتھ شادیپر نیک خواہشات کیلئیمداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نیہا دھوپیا نے انسٹاگرام پر ٹی وی و فلم اداکار انگد بیدی کے ساتھ شادی پر نیک خواہشات کے لئے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیملی، تمام دوستوں، عزیز و اقارب اور مداحوں کی بے حد محبت اور نیک خواہشات پر شکرگزار ہیں۔

متعلقہ عنوان :