اے آئی او یو۔الیون اور میڈیا ٹیم کے درمیان کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائے گا‘ گالا کی اختتامی تقریب 15مئی کو ہوگی

اتوار 13 مئی 2018 18:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2018ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کرکٹ گرائونڈ میں اے آئی او یو۔الیون اور فیڈرل ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (FERA)کی ٹیموںکے درمیان کرکٹ میچ آج )سوموار 14۔

(جاری ہے)

مئی (کودن 4۔بجے کھیلا جائے گا۔میچ کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، دونوں ٹیمیں میچ جیتنے کے دعوے کررہے ہیں۔ یہ یونیورسٹی میں یکم مئی سے جاری سپورٹس گالا 2018ئ کا سب سے دلچسپ میچ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :