لاہور ، پی پی155 ن پیپلز پارٹی کی ٹکٹ ہولڈر سینئر رہنما شفقت مرتضیٰ اپنی برادری اور دیگر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل

اتوار 13 مئی 2018 18:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2018ء) لاہور کے حلقہ پی پی155سے پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ ہولڈر سینئر رہنما شفقت مرتضیٰ اپنی برادری اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل۔ اس بات کا اعلان انہوں نے گذشتہ روز لاہور سے پاکستان مسلم لیگ ن لء ایم این سہل شوکت بٹ کی موجودگی میں کیا۔

(جاری ہے)

اسموقع سہیل ضیا بٹ نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا اور انہیں یقین دلایا کہ پاکستان مسلم لیگ ن مسائل کے حل میں مایوس نہیں کرے گی ، پہلے بھی لک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اور ّئندہ بھی ملکی ترقی میں اپنے اس تعمیری کردار جاری رکھے گی۔

شفقت مرتضیٰ اعوان نے کہا کہ اسوقت لاہور اور خاس ور پر پنجاب سے پیپلز پارٹی کا بوریا ٹر گول ہو چکا ہے، اور عوام اور ملکی مسائل کے حل کے لئے واحد چوائسپاکستان مسلم لیگ ن ہی ہے،انہوں نے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ ن لیگ کی قیادت ہی ملکی تعمرو ترقی کی ضامن ہے،اور آئندہ مستقبل بھی انہیں کا نظر آ رہا ہے اسی لئے اپنی برادری اور تمام ساتھیوں کے ہمراہ ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ ہے۔