آئیسکو نے مختلف علاقوں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اتوار 13 مئی 2018 19:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

آئیسکو ترجمان کے مطابق (آج) پیر 14 مئی کو صبح 08:00 بجے تادن 19:00 بجے تک راشد منہاس، خان آباد، پتھر گڑھ، حیکو، پی او ایف (ای)، خان پُور، لالہ زار، کرنل شیر خان، کے ایس بی، اسلام پورہ، گدوال2&1، لالہ رُخ، حسین آباد فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک گرجا روڈ، دھمیال 1-، ٹھلیاں، دھمیال II-، 502ورکشاپ، اڈیالہ، کلیال فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک جھاتلہ، بشارت، سی ایس شاہ فیڈرز، ، صبح09:00 بجے تادن 14:30 بجے تک حیدر روڈ، مال روڈ، اے ایف آئی سی، سر سید روڈ، جی ایچ کیو2&1فیڈرز،صبح09:00 بجے تادن 15:30 بجے تک دینہ 1- (بکرالہ)، گداری فیڈرز، صبح 09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک پنڈ دادنخان، میجر ریاض شہید، سگھڑ پُور، سی ڈبلیو او، دھریالہ جالپ فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین کے مفادات کو ہمیشہ ترجیح دیتی ہے اور بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :