ملتان، موسم ابرآلود،گردآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

اتوار 13 مئی 2018 19:20

ملتان۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلود،گردآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.3اورکم سے کم 26.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 46فیصداورشام 5بجے 27فیصدتھا۔ آج سوموار کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر20منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر02منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :