مقبوضہ بیت المقدس ،امریکی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب آج ہوگی ٹرمپ ویڈیو خطاب کرینگے

اتوار 13 مئی 2018 19:30

مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2018ء) صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو خطاب کریں گے امریکی سفیر کے مطابق تقریب آج پیر کو ہوگی جس میں تقریباً800 امریکی اور اسرائیلی شخصیات شرکت کریں گی اس موقع پر ٹرمپ ویڈیو کال کے ذریعے خطاب کریں گی

متعلقہ عنوان :