ملتان،مشیر ِ ہوا بازی کا صحافی سرل المیڈا کو ایئر پورٹ پر خصوصی پرٹوکول
ایئر پورٹ لائونج میں سپیشل انٹری اور سیکورٹی کلیرنس فراہم کرنے کی ہدایات دی گئیں
اتوار 13 مئی 2018 19:30
(جاری ہے)
صحافی سرل المیڈا کو ملتان ایئر پورٹ پر لائونج میں سپیشل انٹری اور سیکورٹی کلیرنس بھی فراہم کرنے کی ہدایات دی گئیں۔
لیٹر گورنمنٹ آف پاکستان کیبنٹ ڈویژن سیکرٹریٹ ایوی ایشن ڈویژن اسلام آباد کی جانب سے جاری ہوا۔لیٹر چیف سیکورٹی آفیسر ، ایئر پورٹ منیجر اورڈیوٹی ٹرمینل آفیسر کو جاری کیا گیا۔واضع رہے کہ نواز شریف 11 مئی کو جلسہ کے سلسلے میں ملتان آئے تھے جہاں انہوں نے صحافی سرل المیڈا کو غیر ملکی جریدے کے لیے خصوصی انٹرویو دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.