نوشہرو فیروز ، زائریں کی بس قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے اُلٹ گئی،30افراد زخمی

اتوار 13 مئی 2018 19:30

نوشہرو فیروز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2018ء) مورو دادو پل کے قریب موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے لعل شہباز قلندر جانے والی بس اُلٹ گئی30افراد زخمی جبکہ چھ کی حالت نازک۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹھاروشاہ کے قریب گاؤں خان محمد اجن کے رہواسی بس کے ذریعے قلندر لعل شہباز پر جارہے تھے جن کی بس راستے میں مورو دادو پل کے قریب موٹرسائیکل سوروں کے بچاتے ہوئے ایکسیڈنٹ کے باعث الٹ گئی ک30 لوگ زخمی جن میں شھباز اجن،شکیل اُجن ،خاکان اجن،منٹھار, زھیب, عبدالستار, شبیر اجن,احسن اجن, حامد, بھوتار اجن, زبیر,وحید ڈھلو,بچل مسمات شاھل, مورو واسی میر ماچھی اور کافی زخمیوں کو مورو سول ہسپتال لایا جارہا ہے جب کے چھ افراد کو نازک حالت میں نوابشاھ منتقل جب کے سیاسی سماجی،شھری بڑے تعداد میں ہسپتال پہنچ گئے اور زخمیوں میں پانی جوس اور ادویات دی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :