کوئٹہ،ڈیرہ اللہ یار کے علاقے میں نامعلوم چور موٹرسائیکل چوری کر کے لے گئے

اتوار 13 مئی 2018 19:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2018ء) ڈیرہ اللہ یار کے علاقے میں نامعلوم چور موٹرسائیکل چوری کر کے لے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ اللہ یار کے علاقے سے نامعلوم چور اختر حسین نامی شخص کی موٹرسائیکل چوری کر کے لے گئے مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :