تمام برادریوںیو سی چیئرمین جنرل کونسلر کا حمایت یافتہ امیدوار ہوں :رائے عامر حسین

پی پی 102کے حلقے کی عوام باشعور ہے ،پی ٹی آ ئی الیکشن جیتے گی ،پی ٹی آئی رہنما

اتوار مئی 19:30

تاندلیانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) 1859؁ کی جنگ آزادی کے عظیم ہیرو شہید رائے احمد خان کھرل کے پڑپوتے امیدوار تحریک انصاف PP,102رائے عامر حسین کھرل نے اپنے حلقے کے تمام یونین کونسلر چیئرمین تقریبا 15دیہات کی تمام برادری سے تعلق رکھن ے والے افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی 102میں پی ٹی آئی کی طرف سے امیدوار ہوں اور جیت کر یہ سیٹ عمران خان کو تحفہ میں دوں گا ان کا مزید کہنا تھا حلقہ کی عوام با شعور ہے وہ مفاد پرست کو مسترد کر دی گئی انہوں نے تما برادریوں کو چیئرمین یونین جنرل کونسلر کا شکریہ ادا کیا تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت ہو گی ۔