مولا نا طارق جمیل کی سروسز ہسپتال آمد ،احسن اقبال کی عیادت کی

اتوار 13 مئی 2018 19:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2018ء) معروف مذہبی سکالر مولا نا طارق جمیل نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کی ۔

(جاری ہے)

مولانا طار ق جمیل نے احسن اقبال کے بیٹے سے ملاقات کی اور ان کے والد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کااظہا ر کیا۔