آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس کا نیلم حادثے پر اظہار افسوس

اتوار 13 مئی 2018 20:00

مظفرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات ،آئی ٹی و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس نے نیلم حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے المناک حادثے پر غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ حکومت اس حوالے سے تمام ممکنہ امداد فراہم کرے گی۔انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :