لاہور، راؤ خورشید علی ’’بزنس ایگزیکٹو لائنز کلب ‘‘ کے صدر نامزد

اتوار 13 مئی 2018 20:00

ْ لاہور۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم کے سینئر وائس چیئرمین راؤ خورشید علی ’’بزنس ایگزیکٹو لائنز کلب ‘‘ کے صدر نامزد کر دیئے گئے ، راؤ خورشید علی نے صدر بزنس ایگزیکٹو لائنز کلب نامزد ہونے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بزنس ایگزیکٹو لائنز کلب اپنے انٹر نیشنل منشور کے مطابق کا م کرے گا اور لاہور کی بزنس کمیونٹی کو لائنز کلب انٹر نیشنل کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی دی جائے گی اس کیلئے بزنس ایگزیکٹو لائنز کلب کی ممبر شپ کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :