Live Updates

عمران خان کا وادی نیلم میں پل گرنے کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہار افسوس

اتوار 13 مئی 2018 20:00

لاہور۔13 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی،چوہدری محمد سرور،جہانگیر ترین ، فواد چوہدری،شفقت محمود سمیت دیگر رہنمائوں نے نیلم وادی پل گرنے کے واقع پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور ہلاکتوں پر افسوس اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعاء کی ، رہنمائوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی تحریک انصاف متاثرہ خاندانوںکے غم میں برابر کی شریک ہے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات